Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
آپ کیوں نہیں آتے ہیں ؟
| |||||
موسم بہت خراب ہے -
| |||||
میں نہیں آوں گا کیونکہ موسم خراب ہے -
| |||||
وہ کیوں نہیں آ رہا ہے ؟
| |||||
اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -
| |||||
وہ نیہں آ رہا ہے کیونکہ اسے دعوت نہیں دی گئی ہے -
| |||||
تم کیوں نہیں آ رہے ہو ؟
| |||||
میرے پاس وقت نہیں ہے -
| |||||
میں نہیں آ رہا ہوں کیونکہ میرے پاس وقت نہیں ہے -
| |||||
تم کیوں نہیں رک رہے ہو ؟
| |||||
مجھے کام کرنا ہے -
| |||||
میں نہیں رکوں گا کیونکہ مجھے کام کرنا ہے -
| |||||
آپ کیوں جا رہے ہیں ؟
| |||||
میں تھکا ہوا ہوں -
| |||||
میں جا رہا ہوں کیونکہ میں تھکا ہوا ہوں -
| |||||
آپ کیوں جا رہے ہیں ؟
| |||||
کافی دیر ہو گئی ہے -
| |||||
میں جا رہا ہوں کیونکہ کافی دیر ہو چکی ہے -
| |||||